Silah
Search Sign in

صاحب زادہ

Karachi USR-1622884
City
Karachi
Age
34
On Silah since
2026

Jobs

JOB-145608
Mudarris (Teacher)
Full timePart timeTemporary / short-termRamadan onlyTaraweeh only

70,000 – 150,000 PKR / month

About

مجھے امامت خطابت نکاح جمعہ عیدین پڑھانے کے ساتھ ساتھ ناظرہ قاعدہ حفظ اور مسنون دعائیں نماز وضو وغیرہ کا طریقہ کار اور دیگر تمام اسلامی علوم پڑھانے میں 10+ سالہ ایکسپیرینس ہے

Religious education

  • Other

Experience

  • فری لانسر Current

    متفرق خدمات کے لئے اویلیبل ہوں جس میں پروف ریڈنگ اردو عربی کمپوزنگ و لے آؤٹ ڈیزائن وسیٹنگ اور متفرق آنلائن وآف لائن کلاسز کے لئے اویلیبل ہوں

  • روحانی معالج Current

    متفرق روحانی امراض و اقسام کا علاج معالجہ بطرز و باجازت سلسلہ نقشبندیہ شاذلیہ کے کرتا ہوں

  • مدرس Current

    شعبہ کتب کا مدرس ہوں شعبۂ کتب میں امسال شرح التہذیب اور شرحِ ملا جامی زیر تدریس ہیں علاوہ ازیں علم الصیغہ، کنز الدقائق، مقامات حریری، متن العقیدہ الطحاویہ، ھدایۃ الحق، ترجمہ قرآن کریم، اور مختصر المعانی کی تدریس کرچکا ہوں

  • سینئر پروف ریڈر

    اس ادارے میں سینئر منیجمنٹ اور سینئر پروف ریڈر کی حیثیت سے 6+ سال پروف ریڈنگ کمپوزنگ وترتیب کے آؤٹ ڈیزائن وسیٹنگ کا کام کرتا رہا

  • مدرس

    تقریباً 8 ماہ حفظ کلاس پڑھائ پھر شعبۂ کتب میں مشغولیت کے باعث اس کلاس کو خیر باد کہنا پڑا

  • مدرس

    ایک سال کے لگ بھگ ناظرہ قاعدہ کی کلاس پڑھائ