Silah
Search Sign in

محمد عزیر

Karachi USR-1727656
City
Karachi
Age
27
On Silah since
2026

Jobs

JOB-143418
Alim
Full timePart time

About

میرا نام محمد عزیر ہے میرا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی، دورہ حدیث کے لئے کراچی تشریف لایا تو ساتھ ساتھ یہاں مصروفیات بھی یہی کی ہوگئی ، ابھی کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خدمات سر انجام دے رہا ہوں

Religious education

  • Other

Experience

  • امامت Current

    ڈیفنس فیز 6 میں مصلی پر امامت کی خدمات سر انجام دے رہا ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ ہوم + آنلائن ٹیوشنز۔۔