Silah
Search Sign in

محمدسرتاج

Karachi USR-1819909
City
Karachi
Age
31
On Silah since
2026

Jobs

JOB-767018
Mudarris (Teacher)
Full timePart time

40,000 – 60,000 PKR / month

About

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔!میرا نام محمد سرتاج ہے۔ میں نے درسِ نظامی کی مکمل تعلیم، حفظِ قرآن سے لے کر درجۂ سادسہ تک، نیز دو سالہ تکملۃ الفنون کورس پشاور سے مکمل کیا۔ اس کے بعد ملک کی معروف دینی درسگاہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن، کراچی سے درجۂ سابعہ، دورۂ حدیث اور دو سالہ تخصص فی الفقہ الاسلامی کی سعادت حاصل کی۔

الحمد للہ، فراغت کے بعد سے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہوں اور گزشتہ چار سال سے تدریسی خدمات انجام دے رہا ہوں۔

Religious education

  • Other

Experience

  • تدریس Current

    فنون کے مختلف کتب پڑھانے کا موقع ملا ہے،مثلا:مختصرالقدوری،اصول الشاشی،شرح التھذیب وغیرہ۔