صائقہ اعوان
- City
- Mansehra
- Age
- 29
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-937331
Full time
2,000 – 5,000 PKR / month
Religious education
-
Other2020
Experience
-
آن لائن تجوید القرآن ٹیچر CurrentJan 2023–Present
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام صائقہ اعوان ہے، میں مانسہرہ میں رہتی ہوں، میں ایک آن لائن قران پاک تجوید کی ٹیچر ہوں، میں صرف خواتین اور بچوں کو تجوید کے ساتھ قاعدہ، قران، نماز، احادیث، شارٹ سورہ، دعائیں، وغیرہ پڑھاتی ہوں، اس کے علاوہ میں مختلف ٹاپکس پر ان لائن سیشن بھی دیتی ہوں خواتین کو، مختلف اسلامی شارٹ کورسز بھی کرواتی ہوں، اور آن لائن پڑھانے والی ٹیچر کو ٹریننگ بھی دیتی ہوں، میرا آن لائن پڑھانے کا 3 سال کا تجربہ ہے،