Silah
Search Sign in

محمد قاسم

Karachi USR-2943988
City
Karachi
Age
26
On Silah since
2026

Jobs

JOB-140873
Mufti
Full timePart time

50,000 – 80,000 PKR / month

About

میرا نام مفتی محمد قاسم جدون میرا تعلق کراچی سے ہے ـ اور میں نے درس نظامی کے ساتھ ساتھ ایک سالہ تخصص فی الفقہ الاسلامی کا کورس بھی کیا ہے ـ حافظ قرآن ہوں ـ اور تراویح 12 سالوں سے پڑھا رہا ہوں اسی طرح حفظ کی کلاس 5 سالوں سے پڑھا رہا ہوں اور نظامت کا تین سالہ تجربہ ہیں اسی طرح اسلامیات ٹیچنگ کررہا ہوں تین سالوں سے

Religious education

  • Other

Experience

  • اسلامیات ٹیچر Current

    2023 کے اگست کے مہینے سے تقوی اسکولنگ سسٹم جوائن کیا اور اسلامیات پڑھا رہا ہوں تین سال سے ساتھ میں ترجمۃ القرآن بھی

  • امام مسجد و نظامت Current

    الحمدللہ 2018 میں جامع مسجد بلال میں نائب امامت کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں اور جمعے کے خطبے بھی دیتا رہا ہوں اور درجہ حفظ کی کلاس کا پانچ سالہ تجربہ ہیں