حمزہ اختر
- City
- Abbottabad
- Age
- 28
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-91158
Part time
Up to 60,000 PKR / month
About
میرا تعارف یہی ہے کہ میں ایک امام مسجد ہوں تنخواہ میری بہت کم ہے ٹھیک ہے اور ساتھ میں ایک نیوز چینل میں ایڈیٹر ہوں اور اور یہ کہ ایڈیٹر کے ساتھ ساتھ میں پورٹ کاسٹ پروگرام وغیرہ بھی کرتا ہوں
Religious education
-
Other2021
Experience
-
امامت و تدریس CurrentJul 2024–Present
مزید یہ کہ میں ایبٹ آباد کے ایک نیوز چینل کا ایڈیٹر بھی ہوں اور پروگرام پوڈکاسٹ بھی کرتا رہتا ہوں
-
امام مسجد CurrentJul 2024–Present
ایبٹ اباد میں ایک نیوز چینل پر اینکر پرسن کیمرا مین اور اسی طرح پوڈ کاسٹ پروگرام وغیرہ کرتا ہوں ٹھیک ہے اور اس کا ایڈیٹر بھی ہوں