MUHAMMAD AAYAN Daniyal
- City
- Hyderabad
- Age
- 25
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-886398
Full timePart timeTemporary / short-termRamadan onlyTaraweeh only
60,000 – 150,000 PKR / month
About
میرا نام محمد آیان دانیال ہے اور میں نے حفظ قرآن 15 سال کی عمر میں مکمل کیا پھر 1 سال عربی زبان سیکھی اور پھر 8 سالہ درس نظامی مکمل کیا اس کے ساتھ عصری تعلیم میں انٹر 12 کلاس بھی مکمل کی اور اب میرے پاس MA islamiyat کی ڈگری ہے معاملہ کی صورت میں اور میں اپنے ہی مادر علمی میں تدریس کے فرائض انجام دے رہا ہوں اور الحمد للّٰہ اس ساتھ اپنا آنلائن بزنس بھی کرتا ہوں ۔
Religious education
-
Other2025
Experience
-
Teacher CurrentJul 2025–Present
تدریس کے فرائض کے ساتھ بندہ اپنا آنلائن بزنس (e commerce) بھی کرتا ہے اور کسی بھی ادارے کی مینجمنٹ میں کام کرنے کا شوق ہے ۔