Silah
Search Sign in

Sultan Zada

Karachi USR-6502400
City
Karachi
Age
26
On Silah since
2026

Jobs

JOB-260452
Imam-e-Masjid
Full timePart timeTemporary / short-termRamadan onlyTaraweeh only

50,000 – 80,000 PKR / month

About

میرا نام سلطان زادہ حافظ اور عالم ہوں الحمد للہ سے اور عصری تعلیم انٹر پاس اور پچھلے 10 سال سے اپنے محلے کی جامع مسجد میں نائب امام کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں جس میں فجر اور ظہر کی نماز میرے ذمہ ہے اور الحمد للہ سے پچھلے دس سال سے تراویح بھی پڑھا رہا ہوں اور فجر کی نماز میں چار مرتبہ پورا قرآن مکمل کیا ہے

Religious education

  • Other

Experience

  • مدرس Current
  • نائب امام Current

    الحمد للہ تا حال خدمات جاری ہیں بس مکمل امامت کے لیے اب جگہ درکار ہے