Abubakar Zahid
- City
- Karachi
- Age
- 16
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-928917
Full time
About
السلام علیکم!
میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر، گرافک ڈیزائنر اور ویڈیو ایڈیٹر ہوں۔
میں ہر عمر کے طلبہ و طالبات کو آن لائن قرآنِ کریم کی ناظرہ، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات پڑھاتا ہوں۔ بہنوں اور طالبات کے لیے ایک مستند خاتون قرآن ٹیچر بھی دستیاب ہیں، تاکہ وہ پردے اور اطمینان کے ساتھ قرآن کی تعلیم حاصل کر سکیں۔
تعلیمِ قرآن کے ساتھ ساتھ میں پیشہ ورانہ گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ کی خدمات بھی فراہم کرتا ہوں۔
Religious education
-
Other