Silah
Search Sign in

محمد بلال

Rawalpindi USR-802421
City
Rawalpindi
Age
27
On Silah since
2026

Jobs

JOB-874682
Khatib
Full time

40,000 – 60,000 PKR / month

About

میرا نام محمد بلال ہے۔ میں حافظِ قرآن، عالمِ دین اور متخصص فی الفقہ ہوں۔ قرآنِ کریم کی تدریس، دینی تعلیم، خطابت اور آن لائن ٹیچنگ کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اردو، عربی اور بنیادی انگریزی میں مؤثر انداز سے گفتگو کر سکتا ہوں۔ کمپیوٹر کے بنیادی استعمال کے ساتھ ساتھ Microsoft Word، اردو و عربی ٹائپنگ اور CapCut پر ویڈیو ایڈیٹنگ سے بھی واقف ہوں۔ نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہوں اور اپنی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے انجام دینے کی کوشش کرتا ہوں۔

Religious education

  • Other

Experience

  • امام اور قاری