محمد الجہادی
- City
- Karachi
- Age
- 27
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-872793
Part time
From 15,000 PKR / month
About
الحمد للّٰہ۔ بندہ مختلف قرّاء کے انداز میں قراءت کر سکتا ہے، دین کے کسی بھی شعبے میں اخلاص کے ساتھ خدمت کا شوق اور جذبہ رکھتا ہے، عربی کا بہت ذوق ہے لہذا نصابی عربی کا مدرس بھی بننا چاہتا ہے۔ الحمد للّٰہ علی کل حال۔۔۔
Religious education
-
Other2026
Experience
-
امامتOct 2025–Jan 2026
اپنے جامعہ میں دورہ حدیث کے سال امامت کا موقع ملا۔ الحمد للّہ