محمد عمر
- City
- Lahore
- Age
- 31
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-177326
Full time
Negotiable
About
7 سال امامت و خطابت کا تجربہ، 2 سال حفظ کلاس، 3 سال ناظرہ میں کتب، 3 سال مکتب کی ترتیب، 1 سال ناظرہ پڑھانے کا تجربہ، حجازی لہجے میں خوبصورت تلاوت، مسلک: دیوبند۔
الحمدللہ عالم ہیں، بچوں کو کتب و ناظرہ پڑھانے کا 5 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔
ترجیحی اضلاع: گوجرانوالہ، حافظ آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ، لاہور۔
بطور بیسٹ آڈیو تلاوت یا بیان سننا ہو تو ان کو پرسنل میں ان شاء اللہ بھیج دیا جائے گا۔ جزاکم اللہ خیراً۔