قاری محمد سفیان
- City
- Faisalabad
- Age
- 33
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-678995
Full timeRamadan onlyTaraweeh only
40,000 – 80,000 PKR / month
About
پروفیشنل تعارف
حافظ محمد سفیان
میں حافظِ قرآن ہوں۔ سن 2004 سے 2018 تک حفظِ قرآن، تجوید، قراءت، درسِ نظامی اور عصری تعلیم حاصل کی۔ سن 2018 سے تاحال بطور حفظ و تجوید ٹیچر تدریسی خدمات انجام دے رہا ہوں، اور متعدد طلبہ کو حفظِ قرآن مکمل کروانے کا اعزاز حاصل ہے۔
الحمدللہ گزشتہ پانچ سال سے بطور امام فرائض انجام دے رہا ہوں۔ صحیح تجوید، خوش الحانی، مؤثر تلاوت اور قرآنِ کریم کی بہترین تعلیم میری نمایاں صلاحیتیں ہیں۔
میں کسی معتبر مسجد، مدرسہ یا اسلامی ادارے میں بطور امام، قاری، حافظِ قرآن یا حفظ و تجوید انسٹرکٹر پیشہ ورانہ خدمات انجام دینے کا خواہش مند ہوں۔
Religious education
-
Other2018
Experience
-
تدریس حفظ قرآنJul 2020–Jul 2025