دلفراز احمد
- City
- Islamabad
- Age
- 25
- On Silah since
- 2026
Jobs
About
میرا نام دلفراز احمد ہے میرا تعلق نیلم ویلی آزاد کشمیر سے ہے موجودہ رہائش اسلام اباد میں ہے۔ میں نے حفظ کراچی سے مکمل کیا اور درس نظامی کے پہلے۔ آر سال اسلام آباد میں اور آخری چار سال جامعہ دارالعلوم کراچی سے مکمل کیے۔۔۔۔باقی میں علامہ اقبال سے BA مکمل کیا ہے ساتھ MA بھی HEC سے مکمل کیا ہے اور اب Mphil کرنے کا عزم ہے۔۔۔۔باقی مختلف کورسز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں میٹا ایڈز کا ایک سال کا تجربہ ہے کمپیوٹر کی فیلڈ بھی اچھے سے جانتا ہوں۔۔۔۔باقی خطابت بھی اچھی طرح کرتا رہا ہوں کراچی سندھ کی سطح پر کافی مقابلوں میں شرکت کی ہے جسمیں پوزیسن وغیرہ بھی۔ سب کی ہیں ۔۔۔۔۔۔
Religious education
-
Other2025
Experience
-
اکیڈمی اسلام آباد CurrentNov 2025–Present
الحمدللہ فراغت کے بعد کمپیوٹر کورس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہو ہے اسکے بعد پھر انلائن ٹیچنگ شروع کی جو اب تک جارہی ہے اسمیں انالئن قرآن ترجمہ تفسیر اردو انگلش مختلف زبانوں میں پڑھا رہا ہوں۔اور مختلف مقامات پر نعت خوانی اور خطابت وغیرہ کی خدمت کا موقع ملے تو اسمیں بھی شرکت کرلی جاتی ہے۔
-
نائب امام مسجد CurrentFeb 2025–Present
امام صاحب کی عدم موجودگی میں کئ سال سے وہاں نمازیں مختصر درس وغیرہ اب تک کرتا رہا ہوں