Silah
Search Sign in

عبدالباسط تنولی

Islamabad USR-8139555
City
Islamabad
Age
24
On Silah since
2026

Jobs

JOB-994458
Qari
Part timeRamadan onlyTaraweeh only

20,000 – 30,000 PKR / month

About

تعارف

میرا نام حافظ عبدا لباسط تنولی ہے۔ میں حافظِ قرآن ہوں اور درسِ نظامی کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ دنیوی تعلیم میں ایف اے مکمل کر چکا ہوں اور اس وقت بی ایس کر رہا ہوں۔ فی الحال اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں جبکہ میرا تعلق بنیادی طور پر ایبٹ آباد سے ہے۔
قرآنِ کریم (ناظرہ، تجوید اور بنیادی دینی تعلیم) پڑھانے کا آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے 3 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اگر آپ اپنے بچوں کو قرآنِ کریم یا بنیادی دینی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Experience

  • امام مسجد Current

    تعارف

    میرا نام حافظ عبدا لباسط تنولی ہے۔ میں حافظِ قرآن ہوں اور درسِ نظامی کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ دنیوی تعلیم میں ایف اے مکمل کر چکا ہوں اور اس وقت بی ایس کر رہا ہوں۔ فی الحال اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں جبکہ میرا تعلق بنیادی طور پر ایبٹ آباد سے ہے۔
    ۔ قرآنِ کریم (ناظرہ، تجوید اور بنیادی دینی تعلیم) پڑھانے کا آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے 3 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اگر آپ اپنے بچوں کو قرآنِ کریم یا بنیادی دینی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔