Silah
Search Sign in

فاروق احمد

Lahore USR-7673335
City
Lahore
Age
27
On Silah since
2026

Jobs

JOB-901362
Alim
Full time

40,000 – 80,000 PKR / month

About

میرا نام فاروق احمد ہے اور میرے والد کا نام فیض اللہ ہے۔ میں بنیادی طور پر چترال کا رہنے والا ہوں اور اب لاہور میں مقیم ہوں۔
​میں نے قرآن کریم کا حفظ اور ناظرہ مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ قراتِ سبعہ، قراتِ عشرہ اور سبعہ عشرہ میں مہارت حاصل کی ہے۔ دینی علوم میں میری تعلیم درسِ نظامی کی تکمیل تک ہے۔
​دینی تعلیم کے ساتھ میں نے عصری علوم میں ماسٹرز اور تدریسی مہارت کے لیے بی ایڈ (B.Ed) بھی کر رکھا ہے۔ مجھے اپنے شعبے میں کام کرنے کا وسیع عملی تجربہ حاصل ہے۔ میرا مقصد اپنے اس دینی و عصری علمی سرمائے اور تجربے کے ذریعے نئی نسل کی بہترین اخلاقی و تعلیمی تربیت کرنا ہے۔

Religious education

  • Other

Experience

  • امامت Current