Silah
Search Sign in

شاہد على خان

USR-7762013
Age
33
On Silah since
2026

Jobs

JOB-939923
Qari
Part time

20,000 – 30,000 PKR / month

Experience

  • مدرس حفظ و ناظرہ و تجوید قرآن و دینی کتب درس نظامی Current

    میرا نام شاہد على خان ہے. میں نے 2009 میں حفظ مکمل کیا ممتاز سند کے ساتھ . تجويد بھی ممتاز سند کے ساتھ مکمل کی بے اور درس نظامی آٹھ سال کے ساتھ M.A Final کا امتحان بھی دیا ہے .۲ مدرسوں میں مدرس درس نظامی اور2 مدرسوں میں حفظ و ناظرہ اور تجدید کی کلاس پڑھا تاہوں . اور میری نیت الله کی دین کی خدمت کرنا اور پورے جہان میں پھیلانا چاہے جتنا عوض بھی ملے قبول ہے اور فری میں پڑھا سکتا ہوں .