Silah
Search Sign in

حمزہ

USR-9003658
Age
31
On Silah since
2026

Jobs

JOB-342549
Arabic Teacher
Full time

60,000 – 80,000 PKR / month

About

میرا نام حمزہ ہے۔ میں ایک دینی معلم، آن لائن قرآن اور عربی زبان کے مدرس، اور مشیرِ تعلیم ہوں۔ میری دلچسپی اسلامی علوم، عربی زبان، قرآنِ کریم کی تعلیم، اور تعلیمی منصوبہ بندی میں ہے۔ میں جدید انداز میں اسلامی اور عربی کورسز کی تیاری، سوشل میڈیا کے ذریعے دینی تعلیم کے فروغ، اور آن لائن اکیڈمی کے قیام پر کام کر رہا ہوں۔ مجھے ادبی اور منفرد جملوں، اسلامی تاریخ، اور قرآنِ کریم کی خوبصورت تلاوت میں بھی خاص دلچسپی ہے۔

Religious education

  • Other

Experience

  • استاد Current