عبداللہ
- City
- Lahore
- Age
- 29
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-765180
Full time
45,000 – 60,000 PKR / month
About
میرا نام عبداللہ بن عبدالغفور ہے میں نے ایم فل کر رہا ہوں اور شعبہ علوم اسلامیہ سے وابستگی ہے اور لغہ عربیہ سے گہرا شغف ہے اور ایک اچھے موقع کی تلاش میں ہوں.
Religious education
-
Other2019
Experience
-
گرافک ڈیزائنر، سوشل میڈیا مینجمنٹ، ویب سائٹ CurrentJun 2019–Present
آن لائن ادارے التبیان اوپن یونیورسٹی میں مکمل طور پر مینجمنٹ دیکھ رہا ہوں
-
مدرس و امام، خطیب CurrentMay 2019–Present
مدرس، شعبہ درس نظامی میں عربی گرامر،ترجمہ و تفسیر القرآن و کتب احادیث کی تدریس کر رہا ہوں، کتب احادیث میں :صحیح البخاری سنن نسائی، مشکاۃ المصابيح، بلوغ المرام پڑھا چکا ہوں