بنت اقبال
- City
- Lahore
- Age
- 31
- On Silah since
- 2026
Jobs
50,000 – 100,000 PKR / month
About
میں "بنت اقبال" ہوں۔
میں نے عربی زبان و ادب میں ایم اے کیا ہے، نیز الھدیٰ انٹرنیشنل اور قرآن اکیڈمی (انجمن خدام القرآن) سے قرآن، تفسیر، تجوید اور دیگر دینی علوم کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہے۔
تدریس کے شعبے میں مجھے 6 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ گزشتہ 5 سال سے الھدیٰ انٹرنیشنل میں تجوید القرآن، ترجمۂ قرآن، تفسیرِ قرآن اور عربی گرامر کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 6 سال سے انہی مضامین کی آن لائن تدریس بھی کر رہی ہوں، جہاں مختلف عمر اور مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کو مؤثر اور آسان انداز میں تعلیم فراہم کی ہے۔(الحمدلله)
میں بالخصوص آن لائن تدریس میں دلچسپی رکھتی ہوں، تاہم اگر لاہور میں مناسب معاوضے کے ساتھ کوئی موزوں موقع میسر ہو تو فل ٹائم آن سائٹ ذمہ داریاں بھی بخوشی انجام دے سکتی ہوں۔
Religious education
-
Other2025
Experience
-
ٹیچر (تجوید القرآن، قرآن ترجمہ و تفسیر، اور عربی زبان) CurrentJul 2020–Present
-
تجوید، قرآن ترجمہ و تفسیر، اور عربی تدریسJun 2021–Feb 2026
الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن میں 5 سال سے تجوید، مکمل قرآن کا ترجمہ اور تفسیر، اور عربی پڑھاتی رہی ہوں۔