Silah
Search Sign in

محمد عزیر

Alipur USR-1108857
City
Alipur
Age
33
On Silah since
2026

Jobs

JOB-67605
Mudarris (Teacher)
Part time

About

محمد عزیر معاویہ ،خدمت دین رضائے الٰہی کاحصول یہی مقصد زندگی ہے

Religious education

  • Other

Experience

  • امامت و درس قرآن Current
  • مدرس و خطیب Current

    الحمد للہ!
    میں شعبۂ حفظِ قرآن و گردان سے منسلک ہوں اور امامت و خطابت کے فرائض بھی انجام دے رہا ہوں۔
    آن لائن دینی تعلیم کے حوالے سے درج ذیل خدمات کے لیے حاضر ہوں:
    • حفظِ قرآن کریم
    • ناظرہ قرآن مع تجوید
    • ترجمۂ قرآن
    • تفسیرِ قرآن
    • نورانی قاعدہ
    • بنیادی دینی تعلیم اور اصلاحِ تلاوت
    اگر آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ فرمائیں۔ ان شاء اللہ اخلاص، محنت اور بہترین تدریسی انداز کے ساتھ خدمت کی جائے گی۔