محمد صہیب رومی
- Age
- 29
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-524836
Full timePart timeTemporary / short-term
About
میرا نام محمد صہیب رومی ہے میرا شہر فتح جنگ ہے میں نے اپنا حفظ جامعہ عربیہ تعلیم الاسلام ٹیکسلا میں مکمل کیا اس کے بعد ایک سال تجوید کی اصحاب صفہ راولپنڈی میں اس کے بعد درس نظامی کیا اور درس نظامی کی فراغت جامعہ اسلامیہ صدر راولپنڈی سے ہوئی میرے پاس امامت اور تدریس کا تجربہ ہے
Religious education
-
Other2024
Experience
-
حفظ مدرسMay 2025–
باقاعدہ طور پر حفظ کی کلاس پڑھائی
-
نائب امام و ناظرہ تدریسMay 2022–
سابعہ و دورہ حدیث کے دوران تدریس اور نائب امامت کا سلسلہ رہا