عبدالرحمان عباسی
- City
- Ghotki
- Age
- 37
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-6262
Full timeRamadan onlyTaraweeh only
30,000 – 50,000 PKR / month
About
الحمدللہ میں داعی مزاج رکھنے والابندہ ھوں اور اپنے کام سے کام رکھنے والا دینی خدمت کے لیے موقع کا متلاشی ھوں اللّٰہ پاک آسانی فرمائے
Religious education
-
Other2011
Experience
-
امام۔خطیبJul 2012–Jul 2025
میرا نام عبدالرحمان عباسی ھے الحمدللہ حافظ اور عالم ھوں 13سالہ حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن مجید اور خطابت جزوقتی کتب کا تجربہ ھے