عاشق علی
- City
- Hala
- Age
- 33
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-476160
Part time
40,000 – 100,000 PKR / month
About
میرا نام عاشق علی اور کنیت ابوھریرہ ہے، میرا مستقل شہر ٹنڈوآدم ہے اور ابھی ھالا میں جاب کررہا ہوں
Religious education
-
Other2013
Experience
-
استاد اردو و اسلامیات CurrentJan 2019–Present
تقریبا سات سالا سے پرائیویٹ اسکول میں اردو اور اسلامیات کے استاد کے طور ہر فرائض سر انجام دے رہا ہوں جو کہ تاحال جاری ہے۔
-
مدرسJan 2013–Jan 2021
تقریبا سال امامت کرتا رہا ہوں، اور 2010 سے خطابت کررہا ہوں جو تاحال جاری ہے