Hafiz Muhammad Anas
- Age
- 24
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-547242
Full timePart timeTemporary / short-termRamadan onlyTaraweeh only
30,000 – 50,000 PKR / month
About
میرا نام محمد انس اسماعیل ہے اور میں ان لائن بچوں کو پڑھانے کے لیے اپنی خدمت سر انجام دیتا ہوں تاکہ بچوں کو دین کی بنیادی معلومات نماز قران کلمہ وغیرہ سکھائی جا سکیں
Religious education
-
Other2018
Experience
-
طالب علم CurrentJul 2018–Present
میں ایک طالب علم ہوں اور پاٹ ٹائم جوب کرنا چاہتا جس سے میرا گزر بسر ہو سکے