ناصر اقبال
- City
- Karak
- Age
- 28
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-498371
Full time
25,000 – 40,000 PKR / month
About
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک فارغ و تحصیل عالم دین ہوں اور میری فراغت اس سال رمضان سے پہلے ہوئی ہے اور ابھی میں مدرسہ میں راجہ علوم سرخیل میں تدریس کے خدمات سر انجام دے رہا ہوں اور حال ہی میں ایک امام مسجد بھی ہوں اور ساتھ میں خطیب بھی ہوں
Experience
-
مدرس CurrentApr 2026–Present
میں ایک فارغ التحصیل عالم ہوں اور فی الحال مدرسہ معراج العلوم میں تدریس کے خدمات سر انجام دے رہا ہوں
-
امام مسجد CurrentMar 2026–Present
مارچ سے امام و خطابت سر انجام دے رہا ہوں