سعید احمد
- Age
- 26
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-24730
Full timePart time
35,000 – 45,000 PKR / month
About
میرانام سعید احمد بن میرہزار ہے تعلق بلوچستان سے ہے فی الحال کراچی میں ایک مدرسے میں حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے حفاظ انگلش کا مدرس ہوں 2022 میں جامعۃ الشیخ یحیی المدنی سے فراغت ہوئی اور 2023 میں وہی پر تخصص فی الفقہ و المعاملات مکمل کیا اس کے بعد سے تدریس شروع کی جو اب تک جاری ہے۔
Religious education
-
Other2022
Experience
-
مدرس CurrentJul 2023–Present
حفاظ ایجوکیشن میں انگلش ٹیچر