شعیب اختر مدنی
- City
- Jatoi
- Age
- 26
- On Silah since
- 2026
Jobs
JOB-234060
Full time
15,000 – 40,000 PKR / month
About
میں فکری و نظریاتی موضوعات پہ لکھتا ہوں میری دو کتب شایع ہوچکی ہیں رد الحاد کورس دوسری 700 سے زیادہ صفحات پر کتاب ہے فکر استشراق کا علمی محاکمہ میں رد الحاد و لبرل ازم پہ لکھتا ہوں آیات قرآنیہ پہ اعتراضات کے جوابات لکھتا ہوں ستر ایسے پہ لکھ چکا ہوں مزید بھی بہت کچھ لکھا ہے فکری و نظریاتی موضوعات پہ خاص کر رد الحاد پہ اعتراضات کے جوابات لکھ چکا ہوں مذہب و قرآن پہ اعتراضات کے جوابات لکھ چکا ہوں
Religious education
-
Other2020
Experience
-
امامت CurrentMar 2024–Present
آپریشن کروایا مسجد چھوڑ دی