Silah
Search Sign in

محمد بلال شاہ

Sargodha USR-8172104
City
Sargodha
Age
31
On Silah since
2026

Jobs

JOB-820657
Khatib
Full timePart timeTemporary / short-term

45,000 – 80,000 PKR / month

About

میرا نام محمد بلال شاہ ہے۔ میں ایک اسلامی اسکالر ہوں اور خطابت کے فرائض انجام دینے کا تجربہ رکھتا ہوں۔ میں حفظ، ناظرہ اور تجوید کے ساتھ قرآنِ کریم کی تعلیم آن لائن اور آف لائن دونوں انداز میں دے سکتا ہوں۔ اس کے علاوہ دعوت و تبلیغ اور دینی رہنمائی کے میدان میں بھی خدمات انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اخلاص اور ذمہ داری کے ساتھ دینی خدمت کو اپنا مقصد سمجھتا ہوں۔

Religious education

  • Other

Experience

  • امام مسجد ،خطیب Current